وفاقی تعلیمی بورڈ ترمیمی آرڈیننس جاری، چیئرمین کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو تفویض


Dragon Tiger download link اسلام آباد:

وفاقی حکومت تعلیمی بورڈز ایکٹ کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا اور اس کے تحت چیئرمین کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جان?? سے جاری آرڈیننس کے مطابق چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی تعیناتی کا اختیار وفاقی کابینہ کے بجائے وزیراعظم کو دے دیا گیا ہے اور چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کے لیے دو ٹرمز کی شرط بھ?? ختم کر دی گئی ہے۔

آرڈیننس کے مطابق چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو پہلے دو ٹرم کے لیے تعینات کیا جا سکتا تھا تاہم اب ٹرم کی جگہ قابل تجدید ٹرم کا لفظ شامل کر دیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو مسلسل کئی ٹرمز دی جا سکتی ہیں، اسی طرح چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو قابل تجدید ٹرم پر تعینات کیا جاسکتا ہے۔

چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی تعیناتی وزیر اعظم پاکستان کریں گے اورکسی بھ?? گریڈ 20 یا اس سے اوپر کے افسر کو ڈیپوٹیشن پر چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ تعینات کر سکیں گے، ایکٹ کے تحت وفاقی تعلیمی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز میں بھ?? توسیع کردی گئی ہے۔

نسٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین اور قومی نصاب کونسل کے ڈائریکٹر اور سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کو بھ?? وفاقی تعلیمی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز میں شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترامیمی آرڈیننس میں چیئرمین کی تعیناتی کے حوالے سے 54سال کی عمر کی پابندی بھ?? ختم کر دی گئی ہے۔

وفاقی وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی تعیناتی کے حوالے سے سمری رواں ہفتے بھجوائی جائے گی، گزشتہ سمری میں سابق چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر اکرام علی ملک کی دوبارہ تعیناتی کی سفارش کی گئی تھی تاہم کابینہ ڈویژن کی جان?? سے سمری پر اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ ڈاکٹر اکرام علی ملک پہلے ہی دو بار چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ رہ چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس