چینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپی


Extra Chili Epic Spin APP Download URL کراچی:

چینی سرمایہ کاروں نے سندھ میں توانائی کے مخ??لف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپی کا اظہار کیا ہے۔ 

صوبائی وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد نے انرجی ڈپارٹمنٹ میں ملاقات کی۔ اس مقع پر باہمی دلچسپی کے امور، سرمایہ کاری اور ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر توانائی نے اس موقع پر چینی وفد کو انرجی س??کٹر میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انرجی س??کٹر میں غیر ملکی اور ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں۔ تھرکول فیلڈ ور متبادل توانائی کے سیکٹر میں منافع بخش سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے جس کیلئے سرمایہ کاروں کو سندھ حکومت کی جانب سے ہر ممکناً تعاون، ڈاکومینیٹشن میں معاونت اور زمین کے حوالے سے تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

اس موقع پر چینی وفد کو تھر کول فیلڈ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبہ سندھ میں 185 ??لی?? ٹن کوئلہ کے ذخائر موجد ہیں۔ تھرکول فیلڈ کراچی س?? 395 کلومیٹر کے فاصے پر واقع ہے اور 9100 کلومیٹر پر محیط ہے۔  اس فیلڈ میں 175 ??لی?? ٹن کے ذخائرموجود ہیں۔

اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ تھرکول فیلڈ میں 12 بلاک ایسے ہیں جوکہ ڈویلپ ہیں جن کا رقبہ 1235 اسکوائر کلومیٹر ہے۔ ہر بلاک میں 2 سے 5 ٹن کوئلہ کے ذخائر ہیں۔ ہر بلاک میں 4 سے 5 ہزار میگاواٹ بجلی 30 سال تک پیدا کرنے کی صلاحیتیں موجود ہیں۔

وزیر توانائی س??د ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر کہا کہ چینی اور پاکستانی حکومتوں اور عوام کے درمیان مضبوط روابط موجود ہیں۔ انھوں نے چینی وفد کو پیشکش کی کہ اگر سولر پینل کے حوالے سے صوبہ سندھ میں مینوفیکچرنگ کی جائے تو سندھ حکومت سرمایہ کاروں کو پوری سپورٹ کرے گی۔ سولر سیکٹر میں بھرپور مواقع موجود ہیں۔

چینی سرمایہ کاروں نے انرجی س??کٹر کی مخ??لف فیلڈ میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا۔ چینی وفد میں ونڈ پاور کے وانگ زن (Wang Xin) سولر انرجی کمپنیز کے زو زھنگینگ (Xo Zhingang) سمیت دیگر سرمایہ کار بھی شامل تھے۔

سیکٹری محکمہ توانائی مصدق احمد خان، ایم ڈی تھرلو انرجی بورڈ طارق علی شاہ، ڈی جی کول مائنیز نسیم الغنی س??تو، سی او او سندھ انرجی ہولڈنگ کمپنی طفیل احمد کھوسو و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس