یونان کشتی حادثے پر ایف آئی اے میں 2 مقدمات درج، مرنے والوں میں 14 سالہ بچہ بھی شامل


German Roulette Entertainment Official Website

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات درج کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثے کے بعد ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کر لیے۔ ایک حادثہ موہریکے ججہ کے علاقے کے 14 سالہ رہائشی عابد علی اور دوسرا گکھڑ ??الی کا رہائشی شبیر اختر بھی سوار تھے۔

ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق عابد علی کے چچا اور شبیر اختر کے بھائی ??ی مدعیت میں دو مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ 

چچا ذوالفقار کے مطابق عابد علی کو یونان بھجوانے کیلئے انسانی اسمگلر ثاقب ججہ کو20 لا کھ روپے ادا کیے گئے، جس کے بعد انسانی اسمگلر نے عابد علی کو 29 اکتو بر کو فیصل آباد سے لیبیا بھجوایا۔

ایف آئی آر میں چچا نے مؤقف اختیار کیا کہ ’میرا بھتیجا کشتی حادثہ میں سمندر میں ڈوب کر ج??ں بحق ہو چکا ہے۔ مقدمے میں انسانی اسمگلر ثاقب علی ججہ ،عبدالرؤف، عمران عرف مانی کو نا مزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے دوسرا مقدمہ شبیر اختر کے بھائی یاسین کی درخواست پر انسانی اسمگلر قمر زمان عرف خرم ججہ کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق خرم ججہ سے شبیر اختر کو یونان بھجوانے کیلئے23 لا کھ روپے میں بات طے ہوئی جس میں سے 15 لاکھ روپے ایڈوانس ادا کیے گئے۔

ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ حادثے کا شکار کشتی میں شبیر حسین بھی سوار تھا جسکے ساتھ رابطہ نہیں ہو رہا۔

ایف آئی اے نے دونوں مقدمات درج کر کے کارروائی ??ا آغاز کر دیا ہے۔
 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس